مسجد نبوی میں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے

مدینہ منورہ( اے ایف بی) رواں برس رمضان کے آخری عشرے کی خاص عبادت اعتکاف میں 4 ہزار 200 مرد اور خواتین بیٹھیں گے۔العربیہ نیوز کے مطابق منگل سے مسجد نبوی میں معتکفین کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ … Continue reading مسجد نبوی میں 4 ہزار سے زائد خواتین و مرد اعتکاف کریں گے